ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

خواتین کے قبرستان جانے میں کوئی ممانعت نہیں ، سعودی رکن پارلیمنٹ

datetime 18  فروری‬‮  2018 |

ریاض(این این آئی)سعودی مجلس شوری(پارلیمنٹ) کے رکن ڈاکٹر عیسی الغیث نے کہاہے کہ خواتین کو قبرستان جانے کی اجازت دی جائے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رکن شوری ڈاکٹر الغیث نے کہا کہ عوام الناس کے فائدے کو مدنظر رکھتے ہوئے خواتین کو قبرستان جانے کی اجازت فراہم کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ۔ تاہم اس کیلئے باقاعدہ قانون سازی کرکے قواعد مرتب کئے جائیں جن پر باقاعدگی سے عمل ہو ۔

دوسری جانب حائل یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر خلف الشغدلی کا کہنا تھا کہ جمہور علماء کے نزدیک اس امر میں کوئی ممانعت نہیں کہ خواتین قبرستان جائیں ۔ تاہم ہمارے معاشرے میں اس کا رواج نہیں رہا ۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قبرستان جانے کیلئے مرد و خواتین کیلئے کوئی تفریق نہیں کی تھی ۔ ڈاکٹر الشغدلی نے مزید کہا کہ امید ہے کہ قواعد مرتب کرکے اس امر کی اجازت دے دی جائیگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…