منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

پدماوت کی رانی دیپیکا پڈوکون ایک بار پھر رانی بنیں گی

datetime 18  فروری‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) حال ہی میں باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی فلم ’پدماوت‘ میں رانی کا کردار ادا کرنے کے بعد بھارتی فلم اسٹار دپیکا پڈوکون ایک بار پھر رانی بنیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پدماوت کی بھرپور کامیابی کے بعد دپیکا اب نئی فلم کے حوالے سے جلد کام شروع کریں گی، یہ فلم ’گینگسٹرز‘ پرمبنی ہوگی جس میں دپیکا ’مافیا کوئین‘ کا روپ دھاریں گی۔

ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پدماوت کی ’رانی‘ مافیا کوئین کا کردار نبھانے کے لیے تیاریاں کررہی ہیں جس میں وہ مافیا کوئین کے مخصوص انداز میں خود کو ڈھالنے کے لیے منصوبہ بندی کررہی ہیں۔ اس فلم کی شوٹنگ مارچ میں ممبئی میں ہوگی۔پدماوت کے بعد دپیکا کے مداح انہیں اگلی فلم میں یکسر مختلف روپ میں دیکھیں گے جس میں وہ نئی ’ لیڈی ڈان‘ کی طرح پیش آئیں گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…