بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ایران کے خلاف مزید اقدامات کے لیے تیارہیں،برطانوی وزیراعظم

datetime 17  فروری‬‮  2018 |

لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کی مشرق وسطیٰ میں بڑھتی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے مزید اقدامات کرنے کوتیار ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں تھریسا مے نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں ایران کی سرگرمیاں ایک حقیقت ہیں اور ان سرگرمیوں پر برطانیہ امریکی تشویش کے ساتھ ہے۔ برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ ان کا ملک ایران کے خلاف مزید اقدامات کے لیے تیار ہے۔

تاہم اس موقع پر دونوں خواتین رہ نماؤں نے ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے کی پابندی کرنے اور اسے مکمل طورپر نافذ کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے تھریسا مے نے کہا کہ ہم نے پہلے بھی ایران کے ساتھ اس کے متنازع جوہری پروگرام پر طے پائے سمجھوتے کو برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔ ہم آج بھی ایسا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی ایرانی سازشوں کے خلاف برطانیہ امریکا کے ساتھ ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…