منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان ٹیسٹ فارمیٹ کی بہترین ٹیم ہے: مصباح الحق

datetime 27  اپریل‬‮  2015 |

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم ایک عرصہ سے طویل فارمیٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے نتائج ون ڈے اور ٹی 20 کے برعکس ہوں گے۔ انہوں نے کھلاڑیوں کی فٹنس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یاسر شاہ سمیت تمام کھلاڑی مکمل فٹ اور بنگلا دیش سے کامیابی کے لئے پرجوش ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ون ڈے اور ٹی 20 کے بعد بنگلا دیش ٹیم کو کمزور حریف تصور نہیں کیا جاسکتا لیکن قومی ٹیم پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اترے گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…