بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

ممبئی حملہ بھارت،امریکہ اور اسرائیل کا سوچا سمجھا منصوبہ تھا، جرمن صحافی نے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 16  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ممبئی حملہ بھارت،امریکہ اور اسرائیل کا سوچا سمجھا منصوبہ تھا، جرمن صحافی نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی صحافی ایلیس ڈیوڈ سن نے ممبئی حملوں بارے میں اپنی کتاب ’’بھارت کی دھوکہ دہی ، 26نومبر کے ثبوتوں پر نظر ثانی‘‘میں لکھا ہے کہ ممبئی حملہ چا سمجھا بھارتی منصوبہ تھاجس

کی منصوبہ بندی بھارت،امریکہ اور اسرائیل نے کی۔ بھارتی سیکیورٹی اور خفیہ اداروں کے حقائق درست نہیں۔بھارتی تحقیقاتی اداروں نے منصوبے کے تحت حقائق مسخ کئے۔جب کہ ممبئی حملوں میں عدالتی کاروائی بھی غیر جانبدارانہ نہیں تھی۔ممبئی حملوں کی عدالتی کاروائی کے دوران اہم شواہد اور گواہو ں کو نظر انداز کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…