پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائی کورٹ،نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی نئی درخواست دائر

datetime 16  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی نئی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔درخواست مخدوم نیاز انقلابی کی جانب سے دائر کی گئی ہے درخواست میں نواز شریف ، سیکریٹری اطلاعات اور چئیرمین پیمرا کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ نواز شریف سپریم کورٹ سے نااہل کیے جانے کے بعد مسلسل عدالتوں کے خلاف زہر فشانی کر رہے ہیں ۔

نواز شریف کو توہین عدالت میں سزا دی جائے، نواز شریف کی تقاریر پر ا?ئینی طور پر پابندی لگائی جائے، نواز شریف نے ججز کی کردار کشی اپنا وطیرہ بنایا ہوا ہے،نواز شریف سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور ججز کے خلاف مسلسل زہر اگل رہے ہیں، نواز شریف عوامی مجالس میں دھمکی ا?میز تقاریر بھی کر رہے ہیں، عدالت نواز شریف کو بتائے کہ انہیں کیوں نکالا، نواز شریف کی جانب سے سپریم کورٹ کیججز کو پی سی او جج قرار دیا جارہا ہے ، نواز شریف نے کہا کہ چیف جسٹس عمران خان کی زبان بول رہے ہے ، رجسٹرار ا? فس نے درخواست وصول کرلی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…