پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پریا پرکاش کے’’ Love‘‘نے نوازشریف کی شرافت کو لفافے میں لپیٹ دیا،بھارتی میڈیا نے رپورٹنگ کرتے ہوئے حد ہی کردی

datetime 16  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پریا پرکاش کی ویڈیوز ان دنوں سوشل میڈیا پر دنیا بھر میں  تیزی سے گردش کر رہی ہیں، یہی وجہ ہے کہ پریا پرکاش کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فالوورز کی تعداد میں بھی ایک دم اضافہ ہواہے۔ پریا پرکاش کی اس ویڈیوز سے سوشل میڈیا صارفین نے کئی میمز بھی بنائے جس پر بھارتی میڈیا نے رپورٹنگ کرتے ہوئے تمام حدیں پار کردیں ۔بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ میں پریا پرکاش کی پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف

کے ساتھ ایڈٹ کی گئی ایک ویڈیو چلائی گئی۔ بھارتی رپورٹر کا کہنا تھا کہ پریا نے جہاں لڑکوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے وہیں پاکستان کے نواز شریف کی شرافت کو بھی پریا کے لو (love) نے لفافے میں لپیٹ دیا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ  یہی نہیں بھارتی رپورٹر نے مزید کہا کہ پریا کی اس ویڈیو میں سرحدوں کا فرق ختم کر دیا ہے۔ اس رپورٹ میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو بھی شرماتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

 

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…