جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ملکہ برطانیہ کی جگہ کون لے گا،خفیہ صلاح و مشورے شروع

datetime 16  فروری‬‮  2018 |

لندن (آن لائن)دولت مشترکہ کے ممالک کے سینئر رہنماؤں نے ملکہ برطانیہ کے بعد نئے تختہ نشین کی تلاش کے لیے خفیہ صلاح مشورے شروع کردئیے ہیں۔لندن میں دولت مشترکہ کے سینئر ممبران نے ایک دن کی طویل میٹنگ کی ہے جس میں ملکہ

برطانیہ کے گزرجانے کے بعد نئے بادشاہ منتخب کرنے کا صلح مشورہ کیا گیا ہے۔پرنس چارلس 1953سے تخت نشینی سلسلے کے موروثی وارث نہیں ہیں ،بعض ممالک پرنس چارلس کی تخت نشینی کے بعد کسی اور کو دولت مشترکہ کا سربراہ دیکھنا چاہتے ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…