منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

نجی کالج کے میوزک کنسرٹ کے دوران گلوکارہ عینی خالد سٹیج سے گر گئیں ، سٹیج گرنے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

datetime 15  فروری‬‮  2018 |

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)جناح اسٹیڈیم میں نجی کالج کے میوزک کنسرٹ کے دوران اسٹیج گرنے سے پوپ گلوکارہ عینی خالد سمیت کئی طالبات زخمی ہو گئیں۔ گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں نجی کالج کی جانب سے میوزک کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں نامور گلوکارہ عینی خالد پرفارم کررہی تھیں۔ کالج کی طالبات عینی خالد کو دیکھ کر نہایت پرجوش تھیں اور

وہ عینی کے ساتھ اسٹیج پر چڑھ گئیں۔اسٹیج ایک ساتھ اتنا وزن برداشت نہ کرسکا اور نیچے گرگیا، اسٹیج کے گرتے ہی اس پر موجود گلوکارہ عینی خالد اور طالبات بھی نیچے گرگئیں جس کے نتیجے میں عینی خالد سمیت تمام طالبات زخمی ہوگئیں لیکن خوش قسمتی سے کسی کو بھی شدید نوعیت کی چوٹ نہیں آئی۔واضح رہے کہ اسٹیج گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…