منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

موبائل فونز کا ضائع کیا گیا ڈیٹا ریکور کرنے والا خواتین کو کیسے بلیک میل کرتا تھا،افسوسناک تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

datetime 15  فروری‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے فروخت کئے گئے موبائل فونز سے ضائع کیا گیا ڈیٹا ریکور کر کے خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر خالد انیس نے بتایا کہ ایک لڑکی جانب سے سائبر کرائم ونگ کو شکایت درج کروائی گئی تھی کہ اسے واٹس ایپ پر بلیک میل کیا جا رہا ہے۔ جس پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ متحرک ہوا

اور ملزم حامد خورشید کو میٹرو سٹیشن مزنگ سے گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم پرانے موبائل فونز کی خرید و فروحت کا کام کرتا ہے جولوگوں کی جانب سے فروخت کئے گئے موبائل فونز سے ضائع کیا گیا ڈیٹا ریکور کر کے خواتین کو بلیک میل کر کے پیسوں کا مطالبہ کرتا تھا۔ ایف آئی اے نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…