جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ہندو تنظیم نے مسلمان خاندان کے 14افرادکا زبردستی مذہب تبدیل کرا دیا

datetime 15  فروری‬‮  2018 |

کلکتہ (این این آئی) بھارت کی انتہا پسند ہندو تنظیم نے مسلمان خاندان کے 14 افراد کا زبردستی تبدیل مذہب کرا دیا، تنظیم سے وابستہ افراد نے صحافیوں پر حملہ کر دیا۔بھارتی اخبا ر کے مطابق کولکتہ شہر میں ایک ہندو انتہا پسند تنظیم سمہتی تنظیم نے ایک مسلم خاندان کے 14 افراد کو زبردستی بنا دیا جب اس سلسلہ میں صحافیوں نے مسلمانوں سے بات چیت کرنے کی کوشش کی

تو تنظیم سے وابستہ افراد نے صحافیوں پر حملہ کر دیا۔ہندو تنظیم کا موقف ہے کہ مسلمان خاندان نے اپنی مرضی سے ہندو مذہب اختیار کیا اور اس حوالے سے باقاعدہ ایک تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔تاہم جب میڈیا نے مبینہ طور پر ہندو مذہب اختیار کرنے والے مسلمان خاندان کے افراد سے بات کرنے کی کوشش کی تو انتہا پسند ہندوؤں نے ان پر بھی حملہ کر کے انہیں زخمی کر دیا۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…