منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

2016میں پورن سٹاکو ایک لاکھ 30ہزارڈالر دیئے تھے،وکیل ٹرمپ کا اعتراف

datetime 15  فروری‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک طویل عرصے سے ذاتی وکیل مائیکل کوہن نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے 2016 میں ذاتی حیثیت میں پورن فلموں کی ایک سٹار کو ایک لاکھ تیس ہزار ڈالر دئیے تھے۔امریکی اخبارسے بات چیت میں مائیکل کوہن نے کہاکہ نہ تو ٹرمپ آرگنائزیشن اور نہ ہی ٹرمپ صدارتی مہم اس ادائیگی کا حصہ تھی اور نہ ہی ان

میں سے کسی نے براہِ راست یا بلاواسطہ طور پر مجھے بعد میں یہ رقم ادا کی۔مائیکل کوہن کا کہنا تھا کہ اداکارہ کو ادائیگی قانون کے دائرے میں تھی اور یہ نہ تو انتخابی مہم میں کسی قسم کا خرچہ یا انتخابی مہم کے لیے کسی قسم کی امداد تھی۔ مائیکل کوہن نے ان سوالوں کے جواب دینے سے انکار کیا کہ اداکارہ کو ادائیگی کیوں کی گئی یا کیا ٹرمپ اس بارے میں جانتے تھے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…