جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت جنگی جنون میں پاگل ہو گیا ، مودی سرکار نے بڑا قدم اٹھالیا ،بھارتی فوج کو خوشخبری سنادی

datetime 14  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی جنگی جنون کم نہ ہوسکا،مودی سرکار نے فوج کو جدید ترین ہتھیاروں سے لیس کرنے کی مہم کے تحت12ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے 7لاکھ 40ہزارا سالٹ رائفلیں خریدنے کی منظوری دیدی۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے فوج کی تینوں شاخوں کو جدید ترین ہتھیاروں سے لیس کرنے کی مہم کے تحت12ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے 7لاکھ 40ہزارا سالٹ رائفلیں خریدنے کی منظوری دیدی ہے ۔

وزیر دفاع نرملا سیتا رمن کی صدار ت میں ہونیوالی دفاعی ساز و سامان کی خریداری سے متعلق میٹنگ میں تقریبا15ہزار 935کروڑ روپے کے سودوں کی منظوری دی گئی۔ ان میں 12ہزار 280کروڑ روپے کی لاگت سے فوج کی تینوں شاخوں کیلئے، 7لاکھ 40ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے 5ہزار 719اسنائپر رائفلیں ،1819کروڑ روپے سے فوج کی تینوں شاخوں کیلئے ہلکی مشین گنیں اور 850کروڑ کی لاگت سے بحریہ کیلئے جدید تارپیڈو نظام خریدے جائیں گے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…