ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے فلم پدماوت کی شاندار کامیابی کے بعد اپنا معاوضہ بڑھا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ اب فلم کے لئے 13 کروڑ روپے معاوضہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بالی
ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا انہوں نے شادی سے متعلق سوچا ہے لیکن ابھی اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا تھا کہ ابھی ان کے ذہن میں کام کے ساتھ ساتھ اور بہت سی چیزیں ہیں۔