منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

جنگ کو پھیلایا نہ جائے ،یہ ہمارے مفاد میں نہیں ہو گا،امریکی وزیردفاع

datetime 12  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہاہے کہ ایران مشرق وسطی کو درپیش مسائل اور بحرانات کا سبب ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ ہم مشرق وسطی میں جہاں کہیں بھی مشکل دیکھتے ہیں اس کے پیچھے ایران نظر آتا ہے خواہ وہ یمن ہو، بیروت ہو یا پھر شام آپ ہمیشہ ایران کو ہی دیکھیں گے،میٹس نے امریکی افواج کے شامی حکومت

کی فورسز کے ساتھ عسکری مقابلے کو خارج از امکان قرارد یا۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ شام میں امریکا کی موجودگی کا سبب داعش تنظیم کے خلاف لڑائی ہے۔ میٹس کا مزید کہنا تھا کہ خطرہ درپیش ہونے کی صورت میں خود کا دفاع کرنا ہمارا حق ہے۔ بہرکیف ہمارا آپشن یہ ہے کہ جنگ کو پھیلایا نہ جائے کیوں کہ یہ ہمارے مفاد میں نہیں ہو گا۔میٹس کا کہنا تھا کہ یقینا یہ معرکہ ابھی اختتام کو نہیں پہنچا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…