جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

انڈونیشیا میں سیاحوں کی بس حادثے کا شکار،27افراد جاں بحق،18 زخمی

datetime 11  فروری‬‮  2018 |

جاوا(آئی این پی)انڈونیشیا میں سیاحوں کی بس حادثے کا شکار ہونے سے 27 افراد جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ مقامی سیاحوں سے بھری بس جزیرہ جاوا میں حادثے کا شکار ہوئی۔ پولیس کے مطابق بس میں 40 سیاح سوار تھے۔

گاڑی موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے کے بعد پہاڑی سے نیچے جاگری۔ پولیس حکام کے مطابق جزیرہ جاوا کے علاقے سوہاگ میں بس موٹر سائیکل کو کچلنے کے بعد پہاڑی سے متعدد بار الٹتے ہوئے نیچے گری۔ پولیس حکام کا کہنا تھاکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…