جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

تیونس نے ملک میں بلیک واٹر کی موجودگی کی تر دید کر دی

datetime 11  فروری‬‮  2018 |

تیونس سٹی(این این آئی)تیونس کے وزیر داخلہ لطفی براہم نے بدنام زمانہ امریکی تنظیم بلیک واٹر کی تیونس میںسرگرمیوں کی تردید کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیونسی پارلیمنٹ میں بلیک واٹر کی ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی رپورٹوں سے متعلق پوچھے گئے سوالات کے جواب میں وزیر داخلہ لطفی براہم نے کہا کہ بلیک واٹر کی سرگرمیوں سے متعلق رپورٹیں مفروضوں پر مبنی ہے۔

اور انکی وزارت کے پاس ان سرگرمیوں سے متعلق کوئی ٹھوس شوہد موصول نہیں ہوئے۔انہوں نے واضح کیا کہ انکا ملک کسی بھی مشکوک گروپ یا تنظیم کو ملک میں کام کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گا۔تیونس کی پارلیمنٹ میں پاپولر فرنٹ کے ارکان نے بلیک واٹر سے متعلق وضاحت طلب کی تھی۔فرنٹ کے پارلیمانی لیڈر زیادخضر نے کہا بلیک واٹر انتہائی بدنام تنظیم ہے جو سکیورٹی ادارے کے طور پر عراق اور افغانستان میں سنگین نوعیت کی سرگرمیوں میں ملوث رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…