جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

چند روسی اہلکاروں نے سی آئی اے کو ایک لاکھ ڈالر کا چونا لگایا،امریکی اخبار

datetime 11  فروری‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ چند روسی اہلکاروں نے امریکی ایجنسیوں سے ایک ڈیل کی جس کے تحت وہ امریکا کے چوری شدہ سائبر ٹولز کے علاوہ صدر ٹرمپ کے خلاف قابل اعتراض مواد انہیں فراہم کریں گے، یہ ڈیل دس لاکھ ڈالر میں طے ہوئی جس میں ابتدائی طور پر روسی اہلکاروں کو ایک لاکھ ڈالر دئیے گئے ۔

ادھر امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے ان خبروں کی تردید کی کہ نامعلوم روسی اہلکاروں نے ایجنسی کو ایک لاکھ ڈالر کا چونا لگایا ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی اخبار نے دعویٰ کیاکہ چند روسی اہلکاروں نے امریکی ایجنسیوں سے ایک ڈیل کی جس کے تحت وہ امریکا کے چوری شدہ سائبر ٹولز کے علاوہ صدر ٹرمپ کے خلاف قابل اعتراض مواد انہیں فراہم کریں گے، یہ ڈیل دس لاکھ ڈالر میں طے ہوئی جس میں ابتدائی طور پر روسی اہلکاروں کو ایک لاکھ ڈالر دئیے گئے ۔ادھر ایک وضاحتی بیان میں امریکی سی آئی اے نے کہاکہ امریکی اخبار میں شائع خبر میں کوئی صداقت نہیں کہ کسی روسی اہلکار نے ایجنسی یا کسی اور امریکی خفیہ ادارے کے اہلکاروں کو بے وقوف بناتے ہوئے ان سے ایک لاکھ ڈالر بٹورے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…