جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اسلامی ملک نے اسرائیل کا جنگی جہاز مار گرایا

datetime 10  فروری‬‮  2018 |

مقبوضہ بیت المقدس(آن لائن)اسرائیل کی حکومت نے کہا ہے کہ اس کا 1جنگی طیارہ شامی توپوں کے فائر کے دوران اس کی سرحدوں کے اندر مار گر کر تباہ ہو گیا ہے۔غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق شامی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ انکی حدود میں پرواز کرتا اسرائیلی طیارہ تباہ کر دیا گیا ہے،اس بات کی تصدیق اسرائیلی فورسز حکام نے بھی کر دی ہے،طیارے کے دونوں ہواباز طیارے سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے اور اب ان کا

ہسپتال میں علاج کیا جا رہا ہے۔ہفتہ کو ترجمان اسرائیلی فورسز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ہمارا ایک جنگی طیارہ جو کہ شامی حدود میں پرواز کر رہا تھا شامی فورسز کی جانب سے فائر کے ذریعے تباہ کر دیا گیا ہے لیکن خوش قسمتی سے طیارے کے اندر دونوں اہلکار اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوگئے ہیں اور اب انکا ہسپتال میں علاج جاری ہے۔شمالی اسرائیل کے شہروں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…