پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بھارتی حکام نے پاکستان کے لئے جاسوسی کے الزام میں فضائیہ کا عہدیدار گرفتار کر لیا

datetime 9  فروری‬‮  2018 |

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی پولیس نے پاکستانی خفیہ اداروں کے لئے جاسوسی کے الزام میں فضائیہ کے ایک آفیسر کو گرفتار کر لیا ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ معمولی کی کاؤنٹر انٹیلی جنس

سرویلینس کے دوران بھارتی فضائیہ کی سینئر سکیورٹی اور انویسٹی ٹیم کو یہ پتہ چلا کہ فضائیہ کا ایک آفیسر غیر اختیاری برقی آلات کے ذریعے مخصوص غیر مطلوب سرگرمیوں میں ملوث ہے اور وہ پاکستانی خفیہ اداروں کو حساس معلومات فراہم کر رہا ہے حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ کو آفیسر کو گرفتار کر کے مزید تحقیقات کے لئے دہلی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…