بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

بھارت میں تخلیقی آزادی محدود ہورہی ہے، بھارتی مصنف

datetime 9  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی مصنف اور شاعر جاوید اختر نے کہا ہے کہ بھارت میں تخلیقی آزادی محدود ہورہی ہے،بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاعر جاوید اختر نے سوشل میڈیا پر بنیاد پرستوں کے پائے جانے والے شدید غصے کے حوالے سے کہا کہ یہ بہت افسوس ناک بات ہے اور حقیقت بھی ہے کہ ہم مزید رجعت پسند ہوتے جارہے

ہیں جس کی وجہ سے تخلیقیت، ادب، سینما اور اس قسم کے دیگر فنی شعبوں میں آزادی اظہار رائے سکڑتا جارہا ہے۔بولی ووڈ شاعر جاوید اختر نے کہا کہ بھارتی معاشرے میں رجعت پسندی فروغ پا رہی ہے۔آزادی اظہار بھارتی جمہوریت کی اقدار ہے جو کے کم ہو رہا ہے۔مصنف اور شاعر نے اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ اختلاف رائے کو برداشت کیا جائے اور ہم دن با دن قدامت کی طرف جارہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…