منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

11 سال کی لڑکی نے بیٹے کو جنم دیدیا،اس کا باپ کون نکلا،جان کر آپ کے پاؤں تلے سے زمین نکل جائیگی

datetime 8  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپین میں پیش آنے والے ایک واقعہ نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیاجہاں ایک 11سالہ لڑکی نے بچے کو جنم دے دیا،اس بچے کا باپ کون ہے؟ یہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے ،عالمی میڈیا  کی رپورٹ کے مطابق اس بچی کے ہاں پیدا ہونے والے بیٹے کا باپ اس بچی ہی کا 14سالہ بھائی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچی کو پیٹ میں درد کی شکایت پر ہسپتال لایا گیا تھا بچی کے والدین کا کہنا ہے کہ انہیں قطعاً علم نہیں ہوا کہ ان کی بیٹی حاملہ ہو چکی ہے۔

انہیں اس کا علم بچے کی پیدائش سے ایک دن پہلے ہوا جب بچی نے درد کی شکایت کی اور وہ اسے ہسپتال لے کر گئے۔جہاں والدین نے ہی اس بچے کا ذمہ دار اپنے بیٹے کو قرار دیا ہے۔ پولیس کے مطابق بچے کا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا جا رہا ہے جس سے اس کے والد کا حتمی تعین ہو گا، تاہم اگر بچی کا بھائی مجرم واقع ہوا تو اسے سزا نہیں مل سکے گی کیونکہ سپین کے قانون میں اتنے کم عمر ملزم کو سزا نہیں ہو سکتی۔واضح رہے کہ اس طرح کی نوعیت کا یہ پہلا کیس ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…