منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان کی فلم ’’کک ‘‘ 2019ء میں ریلیز ہو گی

datetime 8  فروری‬‮  2018 |

ممبئی(سی پی پی )بالی وڈ کے دبنگ اداکار کی فلم ’بھارت‘ کے بعد کامیاب فلم ’کک‘ کا سیکوئل بھی 2019 میں ہی ریلیز کیا جائے گی۔ بالی وڈ کے سلطان سلمان خان ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کی کامیابی کے بعد کافی پرجوش نظر آر ہے ہیں، ایک جانب وہ اپنے بہنوئی ایوش شرما کو فلم ’لوراتی‘

کے ذریعے بالی وڈ میں متعارف کروانے کی تیاریاں کررہے ہیں تو وہیں ہدایت کار ریمو ڈی سوزہ کے ساتھ 2018 میں ریلیز ہونے والی فلم’ریس 3‘ کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہیں لیکن مداحوں کے لئے خوش خبری یہ ہے کہ 2019 میں سلومیاں کی 2 بڑی فلمیں ریلیز ہونے جارہی ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…