پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پرنس ہیری کی شادی، سر ایلٹن جون کے دو کنسرٹ منسوخ

datetime 8  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(سی پی پی ) پرنس ہیری کی شاد ی کے باعث سرایلٹن جون نے کنسرٹ منسوخ کر دیئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مئی میں شہزادہ ہیری اور میگھن کی شادی کے باعث گلوکار سر ایلٹن جون نے لاس ویگاس میں ہونے والے دو کنسرٹ منسوخ کردیئے ہیں۔لیڈی ڈیانا ایلٹن کی قریبی دوست تھیں، انہوں نے دونوں کنسرٹ لیڈی ڈیانا کے بچوں کی شادی اور ان سے محبت میں منسوخ کیے۔

قیاس آرائیاں ہیں کہ سر ایلٹن کو شادی میں گیت گانے کے لیے دعوت دی جائے گی۔برطانوی اخبار کے مطابق سر ایلٹن کو 18 اور 19مئی کولاس ویگاس میں دو کنسرٹ کرنے تھے جو اب منسوخ کر دیئے گئے ہیں جبکہ پرنس ہیری اور میگھن کی شادی کی تقریب 19مئی کوہوگی۔70سالہ گلوکار ایلٹن نے کہا ہے کہ اگر مجھے شادی میں بلایا گیا تو ضرور جاؤں گا۔واضح رہے کہ سر ایلٹن جون نے ڈیانا کی تدفین پر بھی گانا گایا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…