بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

فیک ایپ سافٹ ویئر سے مخالفین آپ کو بدنام کر سکتے ہیں

datetime 8  فروری‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)  سوشل میڈیا پر تصاویرشیئرکرنے والے محتاط ہو جائیں کیونکہ ان تصاویر کی مدد سے مخالفین آپ کو بدنام کر سکتے ہیں۔ فیک ایپ نامی سافٹ ویئر نے دنیا بھرمیں تہلکہ مچا دیا ہے۔ جس کے ذریعے مخالفین کو بدنام کرنے کیلئے ان کی تصاویرسے قابل اعتراض ویڈیوز بھی بنائی جا سکتی ہیں۔ فیک ایپ سافٹ ویئر تصاویر سے ڈیپ فیک ویڈیوز بنا سکتا ہے۔

اس سافٹ وئیر کے ذریعے مشہور لوگوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ صدر اوباما سے لے کر ٹرمپ تک کی جھوٹی ویڈیوز سامنے آ چکی ہیں جبکہ مشہور زمانہ ہالی ووڈ اسٹارز اور سیلیبریٹیز کی قابل اعتراض ویڈیوز بھی بن چکی ہیں۔ فیک ایپ کی ڈیپ فیک ویڈیوز عالمی میڈیا اور سوشل میڈیا میں زیر بحث تو ہیں لیکن تاحال اسکی روک تھام کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…