پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

اسرائیل نے بڑے اسلامی ملک پر حملہ کر دیا

datetime 7  فروری‬‮  2018 |

دمشق(آئی این پی) اسرائیلی نے شام پر راکٹ حملہ کیا ہے جس میں تحقیقی مرکز کو نشانہ بنایا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شامی حکومت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے دمشق کے نواح میں واقع ایک تحقیقی مرکز کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا ہے

کہ گزشتہ دن جمرایا میں واقع اس تنصیب پر کئی راکٹ داغے گئے لیکن شامی فوج کے دفاعی نظام نے کئی راکٹوں کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔واضح رہے کہ شامی حکومت الزام عائد کرتی ہے کہ ماضی میں بھی اسرائیلی فضائیہ اس تحقیقی مرکز کو ہدف بنا چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…