منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

فلم’’ویر دی ویڈنگ‘‘روایتی محبت کی کہانی پر مبنی نہیں، کرینہ کپور

datetime 7  فروری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ فلم ویر دی ویڈنگ کی کہانی لڑکے اور لڑکی کے درمیان روایتی محبت کی کہانی پر مبنی نہیں ہے بلکہ یہ ایک منفرد کہانی پر مبنی فلم ہے۔ بھارتی میڈیا کے

مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان کا کہنا تھا کہ فلم ویر دی ویڈنگ روایتی محبت کی کہانی پر مبنی فلم نہیں ہے، میں ایسی بہت سی فلموں میں کام کر چکی ہوں لہٰذا میں نے سوچا کہ کچھ مختلف ہونا چاہیے۔ واضح رہے کہ فلم رواں سال یکم جون کو ریلیز کی جائے گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…