بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان اور انڈونیشیا کی دو طرفہ تجارت میں 229 فیصد اضافہ

datetime 6  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بزنس کونسل نے کہا ہے کہ گذشتہ 7 سال کے دوران پاکستان اور انڈونیشیا کی دو طرفہ تجارت میں 229 فیصد اضافہ ہوا۔پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 2010 ء

میں پاکستان اور انڈونیشیا کی باہمی تجارت 70 کروڑ ڈالر تھی جو سال 2016ء کے اختتام پر 2.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔کونسل کے مطابق اس طرح 7 سال کے دوران پاکستان اور انڈونیشیا کی باہمی تجارت میں 229 فیصد یعنی 1.6 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…