منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف اور مریم نواز مظفر آباد میں کشمیریوں کو حمایت کا یقین دلاتے رہے اور دوسری جانب یوم یکجہتی کشمیر پر ن لیگ کا افسوسناک کردار سامنے آگیا،رہی سہی کسر رانا ثنا اللہ نے پوری کر دی، کیا کچھ کہہ گئے

datetime 6  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوم یکجہتی کشمیر پر اسمبلی میں اراکین کی انتہائی کم تعداد کے حوالے سے سوال پر صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کچھ فرائض عین ہوتے ہیں اور کچھ فرائض کفایہ ہوتے ہیں یعنی ایک فرد بھی اگر وہ فرض ادا کر دے تو وہ فرض ادا ہو جاتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو

کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام اراکین اسمبلی اپنے اپنے حلقوں میں کشمیر کے ہی حوالے سے فنکشن یا ریلی میں مصروف تھے میں بھی اس سلسلے میں فیصل آباد میں مصروف تھا جس کے باعث میں اسمبلی میں تھوڑا تاخیر سے پہنچا، کشمیر سے متعلق ہم سب سمیت پوری قوم کا ایک ہی موقف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…