پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

سعودی شہزادے نے کرپٹ لوگوں سے 106 ارب ڈالر نکلوائے، یہاں تک کہ لبنان کے وزیراعظم کو بھی نہیں بخشا، سعودی شہزادے نے کس چالاکی سے شریف برادران کو سعودی عرب بلوایا اور سارا کرپشن کا پیسہ نکلوایاِ؟ دلچسپ انکشاف

datetime 6  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پچھلے برس سعودی عرب میں انسداد بدعنوانی مہم کے سلسلے میں طلال بن ولید سمیت کئی شہزادوں،وزراء کو حراست میں لیا گیا تھا جن میں سے بیشتر کوڈیل کے بعد رہا کردیا گیا ہے،نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان آفتاب اقبال نے کہا کہ سعودی عرب نے بڑے سادے طریقے سے ان افراد سے پیسے نکلوائے ،ان کا تخمینہ 100ارب ڈالر کا تھا لیکن انہوں نے 106ارب ڈالر نکلوائے،ہمارے شہزادوں(شریف برادران)

کو بھی اپنے ہاں ملاقات کیلئے بلایا اور اس بہانے سے ان سے پیسے وصول کئے ،پروگرام کے پینل میں شریک ایک اور مہمان نے کہا کہ ان پیسوں کی وصولی کیلئے باقاعدہ ایک سال تک منصوبہ بندی کی ،لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کو بھی بلایااور انہیں اپنے ہاں روک لیا او ر رقم کی ادائیگی کے بعد انہیں جانے دیا گیا، اس مہم کے دوران شاہ عبداللہ کے بچوں کو بھی نہیں چھوڑا گیا۔جو کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…