منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ایمان علی کا فلم بنانے کا اعلان، سکرپٹ خود تحریر کریں گی

datetime 6  فروری‬‮  2018 |

ممبئی (این این اائی) معروف ماڈل واداکارہ ایمان علی نے ہوم پروڈکشن کے تحت فلم بنانے کااعلان کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ وہ عنقریب اپنی فلم کے پراجیکٹ پر کام شروع کر دیں گی، جس کا سکرپٹ بھی وہ خود تحریر کر رہی ہیں جبکہ فلم میں مرکزی کردار بھی وہ خود نبھائیں گی۔

تاہم ڈائریکشن کی ذمہ داریاں فی الحال کسی کو نہیں سونپی گئیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ ایمان علی فلم کی ہدایات کے لئے شعیب منصور کی خدمات حاصل کریں گی۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ان دنوں فلم کی کاسٹ فائنل کر رہی ہیں جس میں ان کی چھوٹی بہن بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…