منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

فلم سٹارز کی اجارہ داری کا دور ختم ہو رہا ہے، اداکارہ مہرین سید

datetime 6  فروری‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) ماڈل و اداکارہ مہرین سید نے کہا ہے کہ فلموں میں ماڈلز کی بڑھتی ہوئی دلچسپی سے ملکی فلم انڈسٹری سے سٹارز کی اجارہ داری کا دور ختم ہو رہا ہے۔ معیاری فلمیں وقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا

میری پہلی ترجیح فیشن انڈسٹری ہے، شوبز انڈسٹری میں اپنی مرضی سے کام کرنے کو ترجیح دیتی ہوں۔ شادی کے بعد شوبز کی دنیا سے دور ہو گئی تھی۔ ایک فلم کے بعد مزید فلموں میں کام کرنے کی آفرز ملتی رہی ہیں جس کا ابھی سوچا نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…