جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

سعودی عرب پر حملہ ،لیکن اس بار سعودی فوج نے ایسا منہ توڑجواب دیا کہ دشمن کو یقین ہی نہ آیا

datetime 5  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی اتحادی افواج پڑوسی ملک یمن میں باغیوں کیساتھ برسرپیکار ہیں لیکن ایک مرتبہ پھر باغیوں کی جانب سے سعودی صوبہ عسیر میں خمیس مشیت شہر کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا لیکن یہ میزائل سعودی ایئرفورس نے فضاءمیں ہی تباہ کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ

خبرایک ایسے وقت پر سامنے آئی ہے جب سعودی افواج باغیوں کی طرف سے ریاست میں حملوں کی کوشش ناکام بنانے کے لیے سرحدی علاقے میں کوشاں ہیں۔دوسری طرف گزشتہ 2دن کے دوران سعودی افواج نے صوبے سادا، حجاح، حدیدہ اور تعز میں50فضائی حملے کیے جن میں فوجی گاڑیاں اور اسلحہ تباہ ہوا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…