بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کا نام بدنام کرانے والے کروڑوں میں کھیلیں اور ملک کا نام روشن کرنے والوں کا یہ حال؟ کئی بین الاقوامی تمغے جیت کر لانیوالا اولمپئین موچی بننے پر مجبورہو گیا،افسوسناک منظر کیمرے نے محفوظ کر لیا

datetime 5  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی عدم توجہی اور مالی معاونت نہ ملنے پر پاکستان کو کئی بین الاقوامی تمغے دلوانے والا سابق اولمپئین افتخار احمد موچی کا کام کرنے پر مجبور ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق اولمپئین افتخار احمدکا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ افتخار احمد نے سال1985 کے اولمپکس میں ریسلنگ، ویٹ لفٹنگ اور باڈی بلڈنگ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ سابق اولپمیئن نے سیف گیمز

اور نیشنل گیمز ریسلنگ میں طلائی میں ویٹ لفٹنگ میں چاندی اور باڈی بلڈنگ میں کانسی کا تمغہ جیتا مگر حکومتی عدم توجہی اور اور مالی معاونت نہ ہونے کے باعث پاکستان کا افتخار سابق اولمپئین افتخار احمد بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے آج موچی کا کام کرنے پر مجبور ہو گیا ہے۔ افتخار احمد کا کہنا ہے کہ اگر حکومت میری مدد کرے تو میں نوجوان نسل کو باڈی بلڈنگ، ریسلنگ اور ویٹ لفٹنگ سکھانے کیلئے تیار ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…