جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پہلے اماراتی سیٹلائٹ کی تیاری، محمد بن راشد نے افتتاح کردیا

datetime 4  فروری‬‮  2018 |

دبئی(این این �آئی) دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے پہلے اماراتی سیٹلائٹ خلیفہ سیٹ کی تیاری کے پہلے مرحلے کا افتتاح کردیا۔ خلیفہ سیٹ پہلا اماراتی سیٹلائٹ ہے جو صد فیصد اماراتی انجینئروں کا تیار کردہ ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے

مطابق اماراتی حکام نے بتایاکہ خلیفہ سیٹ کا اجراء سال رواں کے آخر تک ہوگا۔ خلیفہ سیٹ کی تیاری کے پہلے مرحلے کا افتتاح دبئی میں محمد بن راشد سینٹر برائے فضائی علوم میں کیا گیا ۔اسے اماراتی نوجوان غیر ملکی ماہرین کی مدد کے بغیر تیار کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…