بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

یوم کشمیر سے ایک دن پہلے برطانیہ کے درو دیوار بھارت کے مظالم کی تصاویر بن گئے،مودی سرکار پوری دنیا میں رسوا ہو کر رہ گئی

datetime 4  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور آزاد کشمیر سمیت دنیا بھر میں کل 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جائے گا، ملک میں عام تعطیل ہوگی، اس سلسلہ میں سیاسی و مذہبی جماعتوں اور مختلف تنظیموں کی جانب سے ریلیاں نکالی جائیں گی اور خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی کے شہدا ء کو خراج عقیدت

پیش کرنے کیلئے صبح دس بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائیگی، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی ۔ادھر کشمیریوں سے اظہار یکجتی کیلئے برطانیہ کے در و دیوار  کشمیریوں سے ہونیوالے مظالم سے بھر گئی ہیں ،جہاں کہیں بھی جائیں آپ کو کشمیریوں کی ہی تصاویر ہی نظر آئیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…