پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

شامی باغیوں نے روس کاجنگی جہاز مار گرایا

datetime 4  فروری‬‮  2018 |

دمشق(آن لائن) شامی باغیوں نے روس کاجنگی جہاز مار گرایا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں پائلٹ بھی مارا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی باغیوں نے صوبہ ادلیب میں روس کے جنگی جہاز کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں جہاز تباہ ہوگیا، راکٹ لگنے کے بعد پائلٹ نے جہاز قابو کرنے کی کوشش کی تاہم ناکامی پر پائلٹ طیارے سے باہر نکل آیا۔

زمین پر جیٹ طیارے کے پائلٹ اور باغیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا جس کے نتیجے میں پائلٹ مارا گیا۔شامی باغیوں کی جانب سے فوٹیج بھی جاری کی گئی ہے جس میں طیارے کے جلتے ملبے پر جشن مناتے دیکھا جا سکتا ہے، دوسری جانب واقعے کے بعد روسی حکومت نے علاقے میں بمباری بھی کی جس کے نتیجے میں 30 باغیوں کی ہلاکت کا دعویٰ بھی کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…