پیرس(آن لائن) فرانسیے اسلامک سکالر طارق رمضان پرگزشتہ روز ریپ (جنسی زیادتی) کی فرد جرم عائد کردی گئی ، یہ بات عدالتی ذرائع نے بتائی ہے۔اس سے قبل دو خواتین نے دعوی کیا تھاکہ انہوں نے 2009 اور2012 میں ایک فرانسسیے ہوٹل میں انہیں زیادتی کا نشانہ بنایا۔رمضان کوبدھ کے روز فرانسیسی پولیس نے گرفتار کیاتھا،اور اب ان پر ریپ اور کمزور و غیر محفوظ اشخاص کے ریپ کے متعلقہ الزامات کی فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔۔
فرانسیسی اسلامک سکالر طارق رمضان پر (جنسی زیادتی) کی فرد جرم عائد کردی ،افسوسناک الزامات عائد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا



















































