منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

صائمہ اوران کے شوہر سید نور میں علیحدگی اداکارہ لاہور چھوڑ کر کس شہر میں سیٹل ہو گئیں

datetime 3  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ صائمہ اور ان کے شوہر ہدایتکار سید نور کے درمیان اختلافات کی خبریں، صائمہ لاہور چھوڑ کر کراچی شفٹ ہو گئیں۔ روزنامہ پاکستان لاہور کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ صائمہ اور ان کے شوہر پاکستان کے معروف فلمی ہدایتکار سید نور کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے ہیں اور صائمہ لاہور چھوڑ کر کراچی منتقل ہو گئی ہیں۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق

سید نور گزشتہ کئی برسوں سے فارغ ہیں اور کسی پراجیکٹ پر کام کررہے ہیں نہ ہی انہیںآئندہ وقتوں میں کوئی فلم بنانے کی آفر ملنے کا امکان ہے جبکہ ان کی اہلیہ صائمہ پچھلے کئی ماہ سے کراچی میں مقیم ہیں جس کی وجہ شوہر سید نور سے اختلافات بتائی جاتی ہے تاہم ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ صائمہ کراچی میں صرف اسی لئے موجود ہیں کہ وہ کچھ زیر تکمیل ٹی وی ڈراموں کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…