منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ڈیرن سیمی نے کراچی پہنچنے کی ویڈیو اپنے اکا ئو نٹ سے ڈیلیٹ کردی

datetime 3  فروری‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی ) کراچی ایئرپورٹ پر کرکٹ کے مداح اپنے درمیان ویسٹ انڈیز کھلاڑی ڈیرن سیمی کو پا کر حیران رہ گئے ، تاہم ڈیرن سیمی نے کراچی آمد پر بنائی گئی اپنی ویڈیو کو کچھ دیر بعد ہی کوئی وجہ بتائے بغیر ڈیلیٹ کردیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ایک ایڈورٹائزمنٹ کی شوٹنگ میں حصہ لیں گے۔

پشاور زلمی کے کپتان اور ویسٹ انڈین آل راونڈر ڈیرن سیمی اشتہار کے سلسلے میں کچھ روز کراچی میں قیام کریں گے۔ شارع فیصل سے گزرتے ہوئے ڈیرن سیمی نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ پر ایک فوٹیج اپ لوڈ کی تھی جسے انہوں نے چند لمحوں بعد وہاں سے ہٹا بھی دیا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال 2017 پاکستان سپر لیگ کا فائنل کھیلا تھا، جس میں پشاور زلمی کی قیادت کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ایونٹ کا ٹائٹل جتوانے میں نمایاں کردار ادا کیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…