پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

عالمی منظر نامہ تبدیل،خطے میں امریکی اور بھارتی اثر و رسوخ کا خاتمہ، چین نے افغانستان میں فوجی اڈے کی تعمیر کیلئے تیاریاں شروع کردیں،افغان محکمہ دفاع کی تصدیق، دھماکہ خیزانکشافات

datetime 2  فروری‬‮  2018 |

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے محکمہ دفاع نے چین کے ساتھ فوجی اڈے کی تعمیر کے حوالے سے مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر دونوں ممالک میں اتفاق ہے تاہم جزئیات واضح کی جارہی ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ چین، افغانستان میں دور افتادہ اور پہاڑی علاقے واخان میں فوجی اڈا تعمیر کرے گا جہاں اطلاعات کے مطابق دونوں ممالک کی فوجیں مشترکہ پیٹرول کرتی ہیں تاہم اس وقت اس حوالے سے تردید یا تصدیق نہیں کی گئی تھی۔دوسری جانب چینی حکام نے بھی گزشتہ ماہ

کہا تھا کہ وہ افغانستان میں کوئی فوجی اڈہ تعمیر نہیں کر رہے تاہم اب افغان حکام نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ دونوں ممالک میں فوجی اڈے کی تعمیر سے متعلق مذاکرات جاری ہیں، اوریہ کہ دونوں ممالک میں اس حوالے سے اتفاق بھی پایا جاتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے محکمہ دفاع کے نائب ترجمان محمد رادمنیش نے بتایا کہ دونوں ممالک میں فوجی اڈے کی تعمیر کے حوالے سے سب سے پہلے دسمبر 2017 میں بیجنگ میں مذاکرات ہوئے تھے۔ محمد ردمنیش کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے جزئیات ابھی واضح کی جارہی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…