بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

موبائل فون پر آنےوالے ایس ایم ایس سے شہری ہوشیار رہیں،حکام

datetime 2  فروری‬‮  2018 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں عام طور پر انعام نکلنے کے ایس ایم ایس تو کسی بھی موبائل پر کبھی بھی آجاتے ہیں تاہم اب یہ وبا سعودی عرب سمیت دیگر عرب ممالک میں بھی پہنچ گئی ہے ۔اور اس کا متعدد افراد شکار بھی بن چکے ہیں ۔جن میں عرب شہریوں سمیت غیر ملکی شہری شامل ہیں ۔ تاہم اب سعودی ٹیلی کمیونیکیشن اور ٹیکنیکل انفارمیشن کا کہنا ہے کہ اسمارٹ فونز استعمال کرنے والے ہیکنگ سافٹ ویئرسے محتاط رہیں ۔

کوئی بھی ایسی ایپلی کیشن نہ کھولیں جس کے بارے میں درست معلومات نہ ہوں ۔ ٹیلی کام کی جانب سے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر صارفین کو متنبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ہیکرز اسمارٹ فونز پر ایسے ایس ایم ایس ارسال کر رہے ہیں جس میں انعام نکلنے یا سنسنی خیزخبروں کے بارے میں کہا جاتا ہے ۔ ایسے پیغامات دراصل ہیکنگ ایپلی کیشن ہوتی ہیں جن کو اوپن کرنے سے فون کاڈاٹا ہیکرز کے پاس منتقل ہو جاتا ہے ۔ ٹیلی کام کے ذرائع نے مزید کہا ہے کہ کسی بھی انجان ایس ایم ایس جس میں آپکے ذاتی معلومات طلب کی گئی ہوں کا جواب نہ دیں اور نہ ہی اپنی اہم معلومات کسی کو فراہم کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…