بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

گوگل ایک مرتبہ پھر بازی لے گیا،ائیرلائنز سے قبل ہی تاخیر کی خبر دے گا

datetime 2  فروری‬‮  2018 |

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل نے اب ائیرلائنز پر سفر کرنے والے مسافروں کی ایک اور مشکل حل کر دی ، اب ائیرلائنز کی طرف سے آگاہ کیے جانے سے قبل ہی گوگل آپ کو فلائٹ میں تاخیر کی خبر دے گا۔ تفصیلات کے مطابق گوگل نے ایک مرتبہ پھر سب پر برتری حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔

اب ائیرلائنز کی طرف سے آگاہی سے قبل ہی گوگل آپ کو بتا دے گا کہ فلائٹ مقررہ وقت پر پرواز بھرے گی یا نہیں۔ گوگل فلائٹ ایپ میں اب یہ نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جوکہ پرواز کے کرایوں میں کمی یا زائد ہونے کے ریٹ کے ساتھ یہ بھی بتائے گا کہ فلائٹ مقررہ وقت پر پرواز بھر سکے گی یا نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…