بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

امیتابھ بچن نے کروڑوں مداحوں کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 2  فروری‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو ہمیشہ کے لیے خیر بعد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی راج کرتے ہیں جہاں ان کے مداحوں کی تعداد کروڑوں میں ہے یہی وجہ ہے کہ وہ ٹوئٹر پر ہر وقت متحرک رہتے ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر کے ساتھ پل پل کی خبریں بھی شیئر کرتے رہتے ہیں لیکن اب مداحوں کے لئے بْری خبر

یہ ہے کہ بالی ووڈ کے شہنشاہ ٹوئٹر سے ایسا ناراض ہوئے کہ خیر باد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔امیتابھ بچن نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں انہوں نے ٹوئٹر انتظامیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں نے میرے چاہنے والوں کی تعداد کم کی ؟ یہ کیسا مذاق ہے، خیر ٹوئٹر کے ساتھ اب تک کا سفر اچھا رہا مگر اب وقت آگیا ہے خداحافظ کہنے کا، اور مداحوں کے ساتھ جڑے رہنے کا اس کے علاوہ اور بھی سوشل میڈیا کی سائٹس ہیں جو بہت دلچسپ بھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…