اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

وہ کام ہو گیا جو کبھی افغان سرزمین پر کرنے کی کسی کو جرأت نہ ہوئی تھی، کابل میں پاکستانی سفارتخانے کے سامنے سبز ہلالی پرچم کی بے حرمتی، آگ لگا دی گئی،افسوسناک صورتحال

datetime 2  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(این این آئی)افغانستان نے کہاہے کہ کابل میں ہوئے حالیہ حملوں میں پاکستان میں موجود شدت پسندوں کے ملوث ہونے کے حوالے سے پاکستان کو ثبوت فراہم کر دئیے،افغان میڈیا کے مطابق افغان وزیر داخلہ ویس احمد برمک نے کابل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے حکومت پاکستان

کو قبائلی علاقوں میں موجود طالبان کے ٹھکانوں سے متعلق ثبوت فراہم کر دئیے اور ہم توقع رکھتے ہیں کہ پاکستان ان کے خلاف کارروائی کرے گا۔ ادھرکابل میں پاکستانی سفارت خانے کے باہر گنتی کے چند مظاہرین نے پاکستانی جھنڈے نذر آتش کیے اور پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…