جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

فریحہ پرویز نے سوئٹزرلینڈ کے تاجر کو جیون ساتھی بنا لیا

datetime 1  فروری‬‮  2018 |

لاہور (اے این این ) پتنگ باز سجناں فیم گلوکارہ فریحہ پرویز نے سوئٹزر لینڈ کے بزنس مین سے شادی کر لی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی معروف گلوکارہ فریحہ پرویز مستقل طور پر سوئٹزر لینڈ منتقل ہوگئی ہیں ۔ شوبز حلقوں میں یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ گلوکارہ فریحہ پرویز نے سوئٹزر لینڈ کے بزنس مین سے شادی کر لی ہے جسکی وجہ سے وہ سوئٹزر لینڈ منتقل ہوئی ہیں اور اب وہی

مستقل طور پر رہائش پذیر رہیں گی ۔ دوسری جانب گلوکارہ کے خاندان کے افراد سے اس کی تصدیق نہیں ہوسکی ۔واضح رہے کہ گلوکارہ فریحہ پرویز نے پہلے شوہر سے طلاق کے بعد گلوکار نعمان جاوید سے دوسری شادی کی تھی ، محبت کی شادی ایک سال توخوب چلی، پھرجانے کیا ہوا کہ دلوں میں دراڑ آ گئی اور رومانوی ازدواجی سفر رنجشوں کا سفر بن کر دونوں کو ایک دوسرے سے الگ کر گیا ۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…