جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

جیا خان خودکشی کیس۔۔۔ساڑھے چار سال کے بعد ملزم پر فرد جرم عائد۔۔ملزم کا نام جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 1  فروری‬‮  2018 |

ممبئی (شوبزڈسک)بالی ووڈ اداکارہ جیا خان کی خودکشی کے ساڑھے 4 سال بعد ان کے سابق دوست سورج پنچولی پر فردجرم عائد کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق سورج پنچولی نے فرد جرم کی تردید کی اور اب 17 فروری سے مقدمے کی سماعت شروع ہوگی۔اداکار کے وکیل پرشانت پٹیل نے بتایا ‘سورج نے بے گناہی پر اصرار کیا اور گواہوں پر جرح کا آغاز 14 فروری کو ہوگا’۔خیال رہے کہ جیا خان نے 2013 میں خود کو پھندا لگا کر خودکشی کرلی تھی

اور اپنے آخری خط میں سورج پنچولی پر زندگی تباہ کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔سورج پنچولی کے والد آدتیہ پنچولی نے اس حوالے سے میڈیا کو بتایا کہ ان کے خاندان کو یہ جان کر سکون ملا ہے کہ ٹرائل آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے خوشی کا اظہار کیا انکا کہنا تھا کہ ہم ساڑھے چار سال سے اس دن کا انتظار کر رہے تھے اب حقیقی ٹرائل شروع ہو رہا ہے۔۔سورج اگر قصوروار ہیں تو ان کو ضرور سزا دی جائے گی لیکن اگر وہ بے گناہ ہیں تو انہیں تمام الزامات سے بری کیا جائے گا ۔‎

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…