جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب کی زمین مزید تنگ ،لاکھوں پاکستانیوں نے واپسی کیلئے اپنا سامان باندھ لیا

datetime 1  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں گھڑیوں ، چشموں ، طبی سازوسامان و آلات ، الیکٹرانک اشیاء، فاضل پرزوں،تعمیراتی سامان، انواع و اقسام کے قالینوں ، گاڑیوں، موٹر سائیکلوں ، گھریلو و دفتری فرنیچر ،تیار ملبوسات، بچوں کے ملبوسات، مردانہ لوازمات اور گھریلو برتن نیز مٹھائیاں فروخت کرنے والی دکانوں پر فروخت کا کام  اب  سعودی خواتین اور مرد ہی کرسکیں

گے،سعودی وزیر محنت و سماجی بہبود ڈاکٹر علی الغفیص نے اعلان کردیا،عملدرآمد آئندہ ہجری سال سے شروع  ہوگا۔واضح رہے کہ  سعودی عرب میں ان شعبوں سے لاکھوں پاکستانی بھی وابستہ ہیں اور وہ ایک خاطر خواہ رقم کما کر اپنے اہل خانہ کا پیٹ پال رہے ہیں تاہم اب انہیں بھی مشکلات کا سامنا ہو سکتاہے۔فیصلہ سامنے آتے پاکستانیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…