منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

قصور، پولیس نے پہلے مدثر کی ہڈیاں توڑیں اور پھر ایمان فاطمہ سے زیادتی کا جھوٹا الزام لگا کر قتل کر ڈالا، بے قصور ملزم کے مرنے کے بعد اس کے جنازے میں کیا ہوا اور اس کی بہنوں کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ لرزہ خیز انکشافات

datetime 31  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک سینئر صحافی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ جب ایمان فاطمہ کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا اس وقت قصور پولیس نے ایک انیس سالہ نوجوان مدثر کو پکڑ لیا جس کا تین ماہ کا بیٹا تھا، ایمان فاطمہ سے زیادتی کے کیس میں مدثر کو

ساری رات پولیس نے اتنا مارا کہ اس کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں یہاں تک کہ اس کی ریڑھ کی ہڈی بھی توڑ ڈالی گئی اس تشدد سے مدثر مر گیا، اس موقع پر پولیس نے پولیس مقابلہ ظاہر کرنے کے لیے مدثر کو گولیاں ماریں اور باہر آ کر اعلان کیا کہ ملزم نے اقرار کر لیا تھا کہ اس نے ایمان فاطمہ سے زیادتی کی ہے۔ اس علاقے میں انہوں نے اب عمران پکڑ لیا ہے۔ لوگ مدثر کو معصوم ایمان فاطمہ کا قاتل سمجھ رہے تھے لوگوں کا خیال تھا کہ مدثر نے ہی اس معصوم بچی سے زیادتی کی ہے اور پھر قتل کر دیا، اسی وجہ سے لوگوں نے اس کی نماز جنازہ میں شرکت نہیں کی، لوگوں نے مدثر کے گھر والوں کا سامان گھر سے باہر پھینک دیااور کہا کہ تم لوگ یہاں سے چلے جاؤ تمہارے بیٹے نے ایسی غلط حرکت کی ہے، مدثر کے خاندان کی اتنی بدنامی ہوئی کہ اس کی بہنوں کے رشتے ہی ٹوٹ گئے، مدثر کا خاندان دربدر ہو گیا۔ قصور پولیس نے ایک انیس سالہ نوجوان مدثر کو پکڑ لیا جس کا تین ماہ کا بیٹا تھا، ایمان فاطمہ سے زیادتی کے کیس میں مدثر کو ساری رات پولیس نے اتنا مارا کہ اس کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں یہاں تک کہ اس کی ریڑھ کی ہڈی بھی توڑ ڈالی گئی اس تشدد سے مدثر مر گیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…