اتوار‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ہولناکی، سفاکی اور درندگی کی انتہا 8ماہ کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی

datetime 30  جنوری‬‮  2018 |

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارت میں ہولناکی،سفاکی، درندگی کی انتہاہوگئی ، آٹھ ماہ کی بچی کو اس کے کزن نے جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔بچی کو تشویشناک حالت میں دہلی کے اسپتال منتقل کیاگیا جہاں تین گھنٹے تک آپریشن جاری رہا۔ بھارتی پولیس کے مطابق اس نے بچی کے

28سالہ کزن کو گرفتار کرلیاہے۔دہلی کی خواتین کمیشن کی سربراہ سواتی مالیوال نے اسپتال میں بچی کی عیادت کے بعد کہا ہے کہ بچی کو خوفناک زخم آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کے واقعات پر دہلی کے شہری کیسے سوسکتے ہیں جہاں معصوم کو درندگی کا نشانہ بنادیا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری پینٹنگ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…